ابھی نندن کو ایوارڈ دیکر بھارت اپنا تماشہ خود بنا ر ہاہے،ہماری ایٹمی تنصیبات اور پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے، پاکستان
اسلام آباد (آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ہماری ایٹمی تنصیبات اور پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے، ابھی نندن کو ایوارڈ دیکر بھارت اپنا تماشہ خود بنا ر ہاہے، پاکستان اور چین کلین او ر گرین ویژن کیلئے پرعزم ہیں،پاک بنگلہ دیش تعلقات میں بہت بہتری آئی ہے،عالمی برادری… Continue 23reading ابھی نندن کو ایوارڈ دیکر بھارت اپنا تماشہ خود بنا ر ہاہے،ہماری ایٹمی تنصیبات اور پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے، پاکستان