افغان سفیر نے پاکستان کو خوشخبری سنادی،بڑی یقین دہانی
کابل/اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان میں افغانستان کے سفیر عمر زاخیلوال نے کہا ہے کہ افغان سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر اعظم طارق کی ہلاکت اس بات کا ثبو ت ہے کہ افغانستان دہشتگردوں کو پناہ نہیں دے رہا اور نہ ہی وہ اچھے اور برے دہشتگردوں کے درمیان فرق کرتا… Continue 23reading افغان سفیر نے پاکستان کو خوشخبری سنادی،بڑی یقین دہانی