fbpx
تازہ تر ین :

بی آر ٹی کی آزمائشی سروس دوبارہ شروع

پشاور میں بی آر ٹی کی آزمائشی سروس دوبارہ شروع ، مزید کتنی بسیں پہنچ رہی ہیں؟

  اتوار‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2020  |  0:18
پشاور( آن لائن)صوبائی درالحکومت پشاور میں بی آر ٹی کی آزمائشی سروس دوبارہ شروع کردی ہے تاہم رش سے بچنے اور مستقبل میں حادثات کی روک تھام کے لئے 25اکتوبر سے ممکنہ طور پر شروع ہونے والے بی آر ٹی سروس میں 100کے بجائے 150سے زائد گاڑیاں چلانے کافیصلہ کیا ...