ڈبل روٹی سمیت مختلف بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
لاہور(این این آئی)ڈبل روٹی سمیت مختلف بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں 3سے 10روپے تک اضافہ کر دیا گیا جس کا اطلاق بروز ہفتہ سے ہوگا۔قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق سینڈوچ بریڈ کی قیمت 15روپے اضافہ کے بعد 160روپے،لارج ڈبل روٹی 10روپے اضافے سے 130روپے، مال ڈبل روٹی 5روپے… Continue 23reading ڈبل روٹی سمیت مختلف بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا