لاہور(این این آئی)ڈبل روٹی سمیت مختلف بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں 3سے 10روپے تک اضافہ کر دیا گیا جس کا اطلاق بروز ہفتہ سے ہوگا۔قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق سینڈوچ بریڈ کی قیمت 15روپے اضافہ کے بعد 160روپے،لارج ڈبل روٹی 10روپے اضافے سے 130روپے، مال ڈبل روٹی 5روپے اضافے سے 70روپے، فروٹ بن 5روپے اضافے سے 30روپے، برگر چار پیس 10روپے اضافے کے بعد 75روپے، لارج رسک 5روپے اضافے کے بعد 75 روپے، چھوٹا رسک کا پیکٹ 5روپے اضافے کے بعد 15روپے، سادہ کیک بڑا 10روپے اضافے سے110روپے، سادہ چھوٹا کیک 5روپے اضافے سے65روپے، فروٹ کیک 15اضافے سے 115روپے جبکہ، باقر خانی کے پیکٹ کی قیمت 60روپے ہی برقرار رکھی گئی ہے۔
ڈبل روٹی سمیت مختلف بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































