fbpx
تازہ تر ین :

بیرے پر بدترین تشدد

شادی کی تقریب میں تاخیر سے آنیوالے مہمانوں کیلئے ٹیبل کرسیاں لگانے سے انکار پر شادی منتظمین کا بیرے پر بدترین تشدد،موقع پر دم توڑ گیا

  اتوار‬‮ 13 جون‬‮ 2021  |  22:52
حیدرآباد(این این آئی)شادی کی تقریب میں تاخیر سے آنے والے مہمانوں کے لئے ٹیبل کرسیاں لگانے سے انکار پر شادی کی تقریب کے منتظمین کا شادی ہال کے بیرے پر بدترین تشدد، 35 سال ٹھاڑو شورو موقع پر دم توڑ گیا، واقعہ کا مقدمہ تھانہ بلدیہ پر درج کر لیا ...