وزیراعظم نے بیرون ممالک پھنسے 40 ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا حکم دے دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ممالک میں پھنسے 40ہزار پاکستانیوں کی وطن واپسی کا فیصلہ ، حکم جاری کر دیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کرونا وائرس کی مہلک وباء پھیلنے کے بعد بیرون ملک پھنس جانے والے پاکستانیوں کی واپسی کا فیصلہ کر لیا اور متعلقہ اداروں احکامات جاری کر دیئے کہ… Continue 23reading وزیراعظم نے بیرون ممالک پھنسے 40 ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا حکم دے دیا