پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

بیرون ملک 9 پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020

بیرون ملک 9 پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)بیرون ملک میں غیر قانونی طور مقیم 9 پاکستانی باشندوں کو ملک بدر کردیا گیا۔ جمعہ کو ترکی سے ملک بدر کئے گئے پاکستانی نجی ائیر لائن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچے۔ائیرپورٹ انتظامیہ نے ملک بدر کئے گئے پاکستانیوں کو ایف آئی اے سیل منتقل کر دیا۔