ملتان ٗ طالب علم پر 20 سے زائد افراد کا بدترین تشدد، ویڈیو منظر عام پر آگئی،انتہائی افسوسناک انکشافات
ملتان (این این آئی)ملتان کی بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں کے جھگڑے کے دوران حریف تنظیم کی جانب سے ایک نہتے طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک تنظیم کے 20 سے 25 افراد نے ہاسٹل کے کمرے میں گھس کر… Continue 23reading ملتان ٗ طالب علم پر 20 سے زائد افراد کا بدترین تشدد، ویڈیو منظر عام پر آگئی،انتہائی افسوسناک انکشافات