دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، اس طرح بھارت میں عیدالفطر 25 مئی کو ہو گی۔ جامع مسجد دلی نے شوال کے چاند بارے شہادتیں موصول ہونے کے بعد اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ملائیشیا اور قطر میں گزشتہ ...