حکومت پاکستان نے ایک بار پھر بھارت پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کر دی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے ایک بار پھر بھارت سے روئی کی درآمد پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کر دی۔کاشتکاروں اورکاٹن جنرز کی جانب سے اس پابندی کا خیر مقدم جبکہ ٹیکسٹائل ملز مالکان میں تشویش کی لہر۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ وزارت فوڈ سیکورٹی کے ذیلی ادارے پلانٹ… Continue 23reading حکومت پاکستان نے ایک بار پھر بھارت پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کر دی