تازہ تر ین :

بھارتی کرکٹر کپل دیو

’’ہیلو پاکستان‘‘ ،سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کاعمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت کا ٹوئٹر پر جواب ،اہم پیغام جاری کردیا

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  21:15
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی کرکٹر کپل دیو نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور متوقع وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف نے تین بھارتی کرکٹروں کو عمران خان کی بطور وزیراعظم تقریب حلف برداری میں ...