آل پاکستا ن انجمن تاجران نے چار روزہ ہڑتال کی کال واپس لے لی،بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان
لاہور(این این آئی)آل پاکستا ن انجمن تاجران نے حکومت سے مذاکرات میں مثبت پیشرفت اوربھارت سے کشیدگی کے پیش نظر اگست میں دی گئی چار روزہ ہڑتال کی کال واپس لے لی،15اگست کو ملک بھر کی تاجر تنظیمیں بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر یوم سیاہ کی تقریبات میں بھرپور شرکت کریں گی۔ان خیالات… Continue 23reading آل پاکستا ن انجمن تاجران نے چار روزہ ہڑتال کی کال واپس لے لی،بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان