میری بیٹی کو تھیلیسمیا کا مرض لاحق ہے ٗبھارتی خاتون عظمیٰ نے میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرادی
اسلام آباد(این این آئی) بھارتی خاتون عظمیٰ نے بیٹی کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان کی بیٹی کو تھیلیسیمیا کا مرض لاحق ہے اور انھیں بیٹی کی تیمارداری کیلئے بھارت جانے کی اجازت دی جائے۔پیرکوعظمیٰ کی جانب سے بھارتی ہائی کمیشن اور ان کے وکیل… Continue 23reading میری بیٹی کو تھیلیسمیا کا مرض لاحق ہے ٗبھارتی خاتون عظمیٰ نے میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرادی