بنگلہ دیشی فوج بھی بھارت کو آنکھیں دکھانے لگی، بھارت پسپا ہونے پر مجبور
نئی دہلی(این این آئی) 27فروری کی تاریخ مودی سرکار اور بھارتی فوج کیلئے ایک ڈراونا خواب ثابت ہورہی ہے 27فروری 2019 کو پاک فضائیہ نے دھول چٹائی تھی تو 27فروری 2023 کو ایک اور پڑوسی ملک نے بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے مغربی… Continue 23reading بنگلہ دیشی فوج بھی بھارت کو آنکھیں دکھانے لگی، بھارت پسپا ہونے پر مجبور