عامر لیاقت نے انتقال سے قبل کیا وصیت کی تھی؟ بشریٰ اقبال کا انکشاف
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ عامر کی وصیت پر ان کا پوسٹ مارٹم رکوایا گیا، ان کا کہنا تھا عامر لیاقت نے اپنے دوست ثاقب کو وصیت کی تھی کہ اگر مجھے کچھ بھی ہو جائے تو میرا کبھی… Continue 23reading عامر لیاقت نے انتقال سے قبل کیا وصیت کی تھی؟ بشریٰ اقبال کا انکشاف