مجھے سجدہ کرنے سے منع کیا تھا
ایک دفعہ ایک بزرگ آدمی کی آنکھوں کا آپریشن ہوا۔۔ ڈاکٹر نے احتیاط اور پرہیز بتائے اور ساتھ میں یہ بھی کہا کہ اگلے معائنہ تک نماز میں جھکنے سے پرہیز کریں یا پھر اشارے سے نماز پڑھ لیں۔ گھر آ جانے کے بعد اس بزرگ نے کھانا پینا کم کر دیا۔ اس کے گھر… Continue 23reading مجھے سجدہ کرنے سے منع کیا تھا