fbpx
تازہ تر ین :

برف باری اور بارشوں کی پیشنگوئی

بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں، آغاز کب سے ہو رہا ہے؟ ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کیلئے بھی ہدایات جاری

  جمعہ‬‮ 17 جنوری‬‮ 2020  |  22:32
کوئٹہ(آن لائن) صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حکومت بلوچستان کوئٹہ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق تمام مسافر بردار کوچز،منی بس،مال بردار ٹرک،ٹریلرز،آئل ٹینکرز کیمالکان کو آگاہ کیا جاتاہے کہ آئندہ پیر اورمنگل کو صوبے بھر میں برف باری اور بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔لہذا تمام ٹرانسپوٹرز مال بردار اور مسافر بردار ...