اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 16  مارچ‬‮  2023

مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 30روپے کی کمی سے549روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 20روپے کمی سے 366روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 20روپے کمی سے224روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت پھر بڑھ گئی

datetime 4  مارچ‬‮  2023

برائلر گوشت کی قیمت پھر بڑھ گئی

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے639روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے426روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے237روپے فی درجن رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

datetime 18  فروری‬‮  2023

برائلر گوشت کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

لاہور (آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے654روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے436روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 270روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ اضافہ

datetime 16  فروری‬‮  2023

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ اضافہ

لاہور( این این آئی)منی بجٹ اور پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔ شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 30روپے کے ریکارڈ اضافے سے609روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے اضافے سے406روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے268روپے فی درجن کی… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ اضافہ

برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 4  فروری‬‮  2023

برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے اضافے سے549روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے366روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 301روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری

datetime 5  جنوری‬‮  2023

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے534روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے356روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

Page 1 of 3
1 2 3