اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

بجلی کی میٹر ریڈنگ روک دی گئی، صارفین کو اوسط بل بھجوانے کا فیصلہ

datetime 30  مارچ‬‮  2020

بجلی کی میٹر ریڈنگ روک دی گئی، صارفین کو اوسط بل بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی کی میٹر ریڈنگ روک دی گئی، یونٹس کے مطابق اوسط بل بھجوائےجائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو ذرائع نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچائو کیلئے میٹر ریڈنگ سٹاف کو روک دیا گیا اور اب گزشہ ماہ مارچ میںاستعمال ہونےوالے یونٹس کے مطابق صارفین کو اوسط بل بھجوائے جائیں گے… Continue 23reading بجلی کی میٹر ریڈنگ روک دی گئی، صارفین کو اوسط بل بھجوانے کا فیصلہ