fbpx
تازہ تر ین :

باجماعت اور نماز جمعہ کی پابندی

سعودی عرب کے بعد پاکستان کے اہم صوبے میں باجماعت نماز اور نماز جمعہ پر پابندی لگا دی گئی

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  21:49
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں باجماعت اور نماز جمعہ کی پابندی کے بعد پاکستان کے اہم صوبے سندھ میں بھی باجماعت نماز اور نماز جمعہ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے ...