صبح سویرے انتہائی افسوسناک واقعہ ، 26افراد جاں بحق ، 15زخمی ،گھروں میں کہرام مچ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گلگت کے علاقے بابو سر ٹاپ کےقریب مسافر کوچ کوحادثہ ، 26 مسافر جاں بحق ، 12 شدید زخمی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع دیامر میں بابوسرٹاپ کے قریب اسکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی، حادثہ بابو سر ٹاپ گٹی داس کے مقام پر پیش آیا… Continue 23reading صبح سویرے انتہائی افسوسناک واقعہ ، 26افراد جاں بحق ، 15زخمی ،گھروں میں کہرام مچ گیا