fbpx
تازہ تر ین :

بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، انگلینڈ کے سابق عظیم کرکٹرز بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے

  جمعہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2020  |  0:09
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے سابق عظیم کرکٹرز بھی بابر اعظم کی بیٹنگ کے مداح ہوگئے، مانچسٹر ٹیسٹ میں ناقابل شکست 69 رنز اسکور کرنے کے بعد ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے گئے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کے مطابق بابر اعظم یقینی ...