لاک ڈاؤن کے باعث مالی حالات خراب، قرض بھی ادا نہ ہو سکا، ایک ہی خاندان کے 3 افراد نے خود کشی کر لی
حجرہ شاہ مقیم (این این آئی) حجرہ شاہ مقیم،لاک ڈاؤن کی وجہ سے قرض کی عدم ادائیگی پر نوبیاہتا جوڑے نے بھائی سمیت خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے قریبی علاقہ بصیر پور کے محلہ غوث پورہ کے رہائشی نوجوان وقاص کی شادی دو ماہ قبل ناہید اختر کے ساتھ ہوئی… Continue 23reading لاک ڈاؤن کے باعث مالی حالات خراب، قرض بھی ادا نہ ہو سکا، ایک ہی خاندان کے 3 افراد نے خود کشی کر لی