حکومت نے پولیس والوں کو خوشخبری سنا دی، تنخواہوں میں ایڈیشنل الاؤنس اضافے کے حوالے سے اعلامیہ جاری،اضافہ کتنا اور کب ہو گا؟ تفصیلات جاری کر دی گئیں
کراچی (آئی این پی)حکومت سندھ نے تمام پولیس رینج/زون کی سطح پر قائم وومن اینڈ چلڈرن پولیس اسٹیشن پر تعینات اسٹاف کی تنخواہوں میں ماہانہ ایک بنیادی تنخواہ بطور ایڈیشنل الاؤنس اضافے کے حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔جس پر اطلاق یکم جولائی 2018 سے کیا جائیگا۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی… Continue 23reading حکومت نے پولیس والوں کو خوشخبری سنا دی، تنخواہوں میں ایڈیشنل الاؤنس اضافے کے حوالے سے اعلامیہ جاری،اضافہ کتنا اور کب ہو گا؟ تفصیلات جاری کر دی گئیں