پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان پوری دنیا میں واحد ملک ہے جس کے پاسپورٹ پر لکھا ہے ”یہ پاسپورٹ سوائے اسرائیل کے دنیا کے تمام ممالک کے لیے کارآمد ہے“ ہم پاسپورٹ پر یہ کیوں لکھتے ہیں؟جب پاکستان مقبوضہ کشمیر کو نقشے میں شامل کر رہا تھا تو سعودی عرب نے امدادی رقم اچانک کیوں واپس لے لی ؟ جاوید چودھری کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 7  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار جاوید چودھری اپنے کالم ’’ اتنی دیر میں تو ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔جب تک ہم خوابوں کی جذباتی دنیا سے نکل کر حقیقتوں کی تلخ زمین کا ذائقہ نہیں چکھتے اور حقیقت یہ ہے ہم اس قدر کوتاہ فہم اور نالائق ہیں کہ ہماری حکومت اور اپوزیشن… Continue 23reading پاکستان پوری دنیا میں واحد ملک ہے جس کے پاسپورٹ پر لکھا ہے ”یہ پاسپورٹ سوائے اسرائیل کے دنیا کے تمام ممالک کے لیے کارآمد ہے“ ہم پاسپورٹ پر یہ کیوں لکھتے ہیں؟جب پاکستان مقبوضہ کشمیر کو نقشے میں شامل کر رہا تھا تو سعودی عرب نے امدادی رقم اچانک کیوں واپس لے لی ؟ جاوید چودھری کے تہلکہ خیز انکشافات

عمران خان ایم کیو ایم پر مہربان ،بجٹ منظوری سے پہلے ایک اور وزارت دینے کا فیصلہ،ممکنہ نام بھی سامنے آگئے

datetime 20  جون‬‮  2019

عمران خان ایم کیو ایم پر مہربان ،بجٹ منظوری سے پہلے ایک اور وزارت دینے کا فیصلہ،ممکنہ نام بھی سامنے آگئے

اسلام آباد(اے این این ) حکومت نے ایم کیو ایم پاکستان کو بجٹ منظور ہونے سے پہلے ایک اور وزارت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ایم کیو ایم پاکستان پر مہربان ہیں اور اپنی اتحادی جماعت کو بجٹ کی منظوری سے پہلے ایک اور وزارت دینے کا فیصلہ کرلیا… Continue 23reading عمران خان ایم کیو ایم پر مہربان ،بجٹ منظوری سے پہلے ایک اور وزارت دینے کا فیصلہ،ممکنہ نام بھی سامنے آگئے

ایم کیوایم پاکستان کا کسی بھی سیاسی جماعت کی حمایت نہ ملنے کے باوجود کیا کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 27  مئی‬‮  2019

ایم کیوایم پاکستان کا کسی بھی سیاسی جماعت کی حمایت نہ ملنے کے باوجود کیا کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان نے وزیراعظم کی طرف سے سندھ کی تقسیم کے خلاف بیان کے بعد کسی بھی سیاسی جماعت کی حمایت کے بغیرجنوبی سندھ صوبے کی قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔اس ضمن میں خصوصی گفتگوکرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی… Continue 23reading ایم کیوایم پاکستان کا کسی بھی سیاسی جماعت کی حمایت نہ ملنے کے باوجود کیا کرنے کا اعلان کر دیا