طالبہ کی جانب سے ہراسگی کا الزام ،ایم اے او کالج لاہور کے لیکچرار نے خودکشی کر لی،جانتے ہیں تفتیش میں کیا نکلا اور مرنے سےپہلے خط میں کیا لکھا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالخلامہ لاہور کی مشہوردرس گاہ ایم اے او کالج کے انگریزی کے لیکچرار افضل محمود نے ایک طالبہ کی جانب سے خود پر ہراسگی کا الزام لگائے جانے کے بعدتفتیش میں کلیئر ہونے کے باوجود کلیئرنس سرٹیفکیٹ نہ ملنے پر زہر کھا کر خود کشی کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ… Continue 23reading طالبہ کی جانب سے ہراسگی کا الزام ،ایم اے او کالج لاہور کے لیکچرار نے خودکشی کر لی،جانتے ہیں تفتیش میں کیا نکلا اور مرنے سےپہلے خط میں کیا لکھا؟