اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایمن الظواہری کراچی میں موجود ہیں، پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے چھپا رکھا ہے۔ سابق سی آئی اے افسر کی ہرزہ سرائی۔امریکی اخبار ’’نیوز ویک‘‘کے مطابق امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق افسر بروس رائیڈل جو کہ جنوبی ایشیا اور مشرق ...