طلاق کے بعد ارب پتی بننے والی خاتون نے اپنی نصف دولت یعنی 17 ارب ڈالر کی خطیر رقم عطیہ کردی،قابل تحسین اقدام
لندن (آن لائن)دنیا کے امیر ترین شخص اور آن لائن کاروباری کمپنی ایمازون کے بانی جیف بزوز اور ان کی اہلیہ میکنزی کے درمیان رواں برس اپریل میں طلاق ہوگئی تھی۔دنیا کے امیر ترین شخص سے طلاق کے بدلے میکنزی کو کم سے کم ساڑھے 35 ارب ڈالر کی رقم ملی تھی اور وہ دنیا… Continue 23reading طلاق کے بعد ارب پتی بننے والی خاتون نے اپنی نصف دولت یعنی 17 ارب ڈالر کی خطیر رقم عطیہ کردی،قابل تحسین اقدام