سندھ کے لوگوں کی بھی برطانیہ میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف ،جانتے ہیں کتنے افرادکروڑپتی نکلے ؟بڑا ایکشن لے لیا گیا
کراچی(این این آئی)برطانوی ریونیو اینڈ کسٹمز کے ادارے ایچ ایم آر سی کی جانب سے معاہدے کے تحت سندھ سے تعلق رکھنے والے700 افراد کی برطانیہ میں غیرمنقولہ جائیدادوں کی معلومات فراہم کرنے کے بعد لارج ٹیکس پیئریونٹ کراچی، ریجنل ٹیکس آفس2، ریجنل ٹیکس آفس 3 کراچی کے علاوہ ریجنل ٹیکس آفس حیدرآباد اور سکھر… Continue 23reading سندھ کے لوگوں کی بھی برطانیہ میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف ،جانتے ہیں کتنے افرادکروڑپتی نکلے ؟بڑا ایکشن لے لیا گیا