خواجہ اظہارالحسن کو کیوں گرفتار کیا؟ راﺅ انوار کے عدالت میں بیان نے سندھ حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیوایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہارالحسن کوگرفتار کرنے والے ایس ایس پی رائوانوارکی عہدے سے معطلی بارے صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمدعلی مظہر کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے راؤ انوار کی خواجہ اظہار الحسن کے گھر… Continue 23reading خواجہ اظہارالحسن کو کیوں گرفتار کیا؟ راﺅ انوار کے عدالت میں بیان نے سندھ حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی