ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران نے خطے میں نئی جنگ چھڑ جانے کے امکان کو مسترد کردیا

datetime 19  مئی‬‮  2019

ایران نے خطے میں نئی جنگ چھڑ جانے کے امکان کو مسترد کردیا

تہران (این این آئی)ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے خطے میں نئی جنگ چھڑ جانے کے امکان کو مسترد کر دیا۔دورہ چین کے اختتام پر ایرانی سرکاری میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا کہ ایران جنگ کی مخالفت کرتا ہے اور کوئی بھی یہ گمان نہیں کر سکتا… Continue 23reading ایران نے خطے میں نئی جنگ چھڑ جانے کے امکان کو مسترد کردیا

امریکہ کیساتھ جنگ،ایران نے بڑا اعلان کردیا

datetime 15  مئی‬‮  2019

امریکہ کیساتھ جنگ،ایران نے بڑا اعلان کردیا

تہران( آن لائن )امریکا نے ایران سے درپیش ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے اپنے لڑاکا طیارے اور طیارہ بردار بحری بیڑے کو مشرقِ اوسط میں بھیجا ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف تند وتیز بیانات جاری کر رہے ہیں جبکہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا ان… Continue 23reading امریکہ کیساتھ جنگ،ایران نے بڑا اعلان کردیا

ایران نے جوہری سمجھوتے کی بعض شقوں کی پاسداری روک دی

datetime 15  مئی‬‮  2019

ایران نے جوہری سمجھوتے کی بعض شقوں کی پاسداری روک دی

تہران (این این آئی)ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے ایک باخبر عہدے دار نے ایرانی طلبہ کی خبر رساں ایجنسی (ISNA) کو آگاہ کیا ہے کہ تہران نے جوہری معاہدے کی بعض شقوں پر عمل درامد سرکاری طور پر روک دیا ہے۔ یہ معاہدہ جولائی 2015 میں ایران اور عالمی قوتوں کے درمیان طے… Continue 23reading ایران نے جوہری سمجھوتے کی بعض شقوں کی پاسداری روک دی

امریکی پابندیوں کا جواب ‘ایران کی 30لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے نکالنے کی دھمکی

datetime 10  مئی‬‮  2019

امریکی پابندیوں کا جواب ‘ایران کی 30لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے نکالنے کی دھمکی

تہران(این این آئی)امریکا کی طرف سے ایران پر عائد کی جانے والی اقتصادی پابندیوں کے بعد تہران نے ملک میں موجود تیس لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے نکالنے کی دھمکی دی ہے۔ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقجی نے ایک بیان میں کہا کہ تہران، افغان پناہ گزینوں کے حوالے سے اپنی پالیسی تبدیل… Continue 23reading امریکی پابندیوں کا جواب ‘ایران کی 30لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے نکالنے کی دھمکی

امریکہ معاہدہ سے دستبردار : ایران کے جوہری معاہدے کے لیے حتمی لڑائی شروع

datetime 9  مئی‬‮  2019

امریکہ معاہدہ سے دستبردار : ایران کے جوہری معاہدے کے لیے حتمی لڑائی شروع

تہران(این این آئی)ایران نے 2015 میں چھ عالمی طاقتوں امریکہ، روس، چین، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ اپنے جوہری پروگرام کے بارے میں ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے۔امریکہ ایک برس پہلے یکطرفہ طور پر اس معاہدے سے دستبردار ہو چکا ہے۔ جس کے بعد سے امریکہ اور ایران کے سفارتی تعلقات میں سرد… Continue 23reading امریکہ معاہدہ سے دستبردار : ایران کے جوہری معاہدے کے لیے حتمی لڑائی شروع

ہلکی نوعیت کی یورنیم کی افزودگی کا عمل جاری رکھیں گے ،ایران کا اعلان

datetime 5  مئی‬‮  2019

ہلکی نوعیت کی یورنیم کی افزودگی کا عمل جاری رکھیں گے ،ایران کا اعلان

تہران(این این آئی)ایران نے کہا ہے کہ وہ ہلکی نوعیت کی یورنیم کی افزودگی کا عمل جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پارلیمانی اسپیکر علی لاریجانی نے کہا کہ عالمی جوہری ڈیل کے مطابق تہران بھاری پانی کی پیدوار کے عمل کو جاری رکھ سکتا ہے، اس لیے یورنیم کی افزودگی کا عمل جاری… Continue 23reading ہلکی نوعیت کی یورنیم کی افزودگی کا عمل جاری رکھیں گے ،ایران کا اعلان

ایران کے ڈرونز نے سپر پاورامریکہ کو چکما دیدیا ،امریکی بحری بیڑے کی بنائی تصاویر اور ویڈیو جاری کردی

datetime 28  اپریل‬‮  2019

ایران کے ڈرونز نے سپر پاورامریکہ کو چکما دیدیا ،امریکی بحری بیڑے کی بنائی تصاویر اور ویڈیو جاری کردی

تہران (این این آئی)ایران کے پاسداران انقلاب نے کامیاب پرواز کے ذریعے خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی ڈرون سے نگرانی کرنے کا دعویٰ کیا ہے ،ایرانی میڈیا کے مطابق نگرانی کرنے والے ایرانی ڈرون کی فوٹیج دکھائی گئی جو خلیج فارس میں امریکی بیڑے ڈوائیٹ ڈی آئیزن ہوور اور دیگر امریکی وار شپ… Continue 23reading ایران کے ڈرونز نے سپر پاورامریکہ کو چکما دیدیا ،امریکی بحری بیڑے کی بنائی تصاویر اور ویڈیو جاری کردی

اورماڑہ واقعہ‘دہشتگردوں کیخلاف کارروائی نہ ہونے پر پاکستان کا ایران سے شدید احتجاج،جانتے ہیں مراسلہ بھجوانے کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیا گیا؟

datetime 20  اپریل‬‮  2019

اورماڑہ واقعہ‘دہشتگردوں کیخلاف کارروائی نہ ہونے پر پاکستان کا ایران سے شدید احتجاج،جانتے ہیں مراسلہ بھجوانے کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیا گیا؟

اسلام آباد(آن لائن) اورماڑہ میں انسانیت سوز دہشت گردی واقعے میں 14 افراد کی شہادت پر قاتلوں کیخلاف کارروائی نہ کیے جانے پر پاکستان نے ایران سے شدید احتجاج کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزارت خارجہ نے اس ضمن میں ایک احتجاجی مراسلہ اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کو ارسال کر دیا ہے… Continue 23reading اورماڑہ واقعہ‘دہشتگردوں کیخلاف کارروائی نہ ہونے پر پاکستان کا ایران سے شدید احتجاج،جانتے ہیں مراسلہ بھجوانے کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیا گیا؟

ایران کو سیلاب سے ڈھائی بلین امریکی ڈالر کا نقصان ہوا ،زرعی شعبہ مکمل تباہ

datetime 15  اپریل‬‮  2019

ایران کو سیلاب سے ڈھائی بلین امریکی ڈالر کا نقصان ہوا ،زرعی شعبہ مکمل تباہ

تہران (این این آئی )ایرانی حکومت نے بتایا ہے کہ حالیہ شدید بارشوں اور سیلابوں سے ملکی خزانے کو 2.5 بلین امریکی ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ نے گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سیلاب نے زرعی شعبے کے علاوہ پلوں، مکانات اور… Continue 23reading ایران کو سیلاب سے ڈھائی بلین امریکی ڈالر کا نقصان ہوا ،زرعی شعبہ مکمل تباہ

Page 14 of 55
1 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 55