ؑایران میں کرونا وبا کی دوسری لہر جلد آنے کا خطرہ
تہران(این این آئی)ایرانی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک میں کرونا کی وبا کی دوسری لہر جلد آنے والی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے رکن اور قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی چیئرمین محمد جواد جمالی نو بند جانی نے کہا کہ ایران میں ممکنہ طور پر کرونا کی… Continue 23reading ؑایران میں کرونا وبا کی دوسری لہر جلد آنے کا خطرہ