تہران /واشنگٹن (این این آئی) امریکا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے ایرانی صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ کو ویزا جاری کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ امریکا نے ایرانی صدر حسن روحانی اوروزیر خارجہ جواد ظریف ...