پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ایرانی صدر نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا‎

datetime 3  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران( آن لائن )ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کو مکمل طور پر خارج از امکان قرار دے دیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ سے خطاب میں صدر روحانی نے کہا کہ ان کا ملک اصولی طور پر دو طرفہ مذاکرات کے خلاف ہے۔

ایرانی صدر نے اپنے خطاب کے دوران یہ اعلان بھی کیا کہ ایران کے جوہری پروگرام پر معاہدے کے حوالے سے جاری مذاکرات کے جمعرات تک کوئی نتائج نہ برآمد ہونے کی صورت میں ایران آنے والے دنوں میں 2015 میں طے پانے والے اس تاریخی معاہدے کی مزید شرائط سے دستبردار ہو جائے گا۔‎

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…