جہاز رانی میں رکاوٹ ایران کو مہنگی پڑے گی، برطانیہ کی دھمکی
تہران(این این آئی)برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ نے ایران کی جانب سے برطانیہ کا تیل بردار بحری جہاز قبضے میں لینے کے اقدام کے بعد ایران کو اس کے سنگین نتائج پر خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ تیل بردار جہاز کو قبضے میں لینا معمولی بات نہیں۔ ایران کو اس کی بھاری قیمت… Continue 23reading جہاز رانی میں رکاوٹ ایران کو مہنگی پڑے گی، برطانیہ کی دھمکی