پاکستان سمیت مختلف ممالک میں فنڈز رکنے سے ایئر لائنز کی مشکلات بڑھ گئیں، ایاٹا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں ایئر لائنز کے فنڈز روکنے کے معاملے پر انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (ایاٹا)نے فنڈز رکنے سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔پاکستان میں ایئر لائنز کے 188ملین ڈالرز کے فنڈز رکے ہوئے ہیں۔ایاٹا کے مطابق نائجیریا میں ایئر لائنز کے 812ملین ڈالر، بنگلادیش میں214ملین ڈالر،… Continue 23reading پاکستان سمیت مختلف ممالک میں فنڈز رکنے سے ایئر لائنز کی مشکلات بڑھ گئیں، ایاٹا