امریکہ نے پاکستان کو خوشخبری سنادی،اہم ہتھیار حوالے کرنے کی تیاریاں
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ نے پاکستان کو نائٹ وژن آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ نائٹ وژن آلات کی تیاری اور کوبرا ہیلی کاپٹرز میں تنصیب کا معاہدہ لوک ہیڈ مارٹن کو دیا گیا ہے،2022 میں ٹارگٹ سائٹ سسٹم پاکستان کے حوالے کیا جائے گا۔پینٹاگون کی طرف سے جاری اعلامئے میں کہاگیا ہے… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان کو خوشخبری سنادی،اہم ہتھیار حوالے کرنے کی تیاریاں