اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار انصار عباسی روزنامہ جنگ میں لکھتے ہیں کہ حکومت کے جانے کی ایک وجہ یہ تو ہو سکتی ہے کہ کوئی انقلاب آجائے اور لوگ حکومت کے خاتمہ کے لیے گھروں سے نکل آئیں۔ اپوزیشن کے لانگ مارچ اور دھرنوں سےحکومت کو کچھ ...