پنجاب بجٹ، اپوزیشن کا شدید احتجاج، حکومتی اراکین کیا کام کرتے رہے؟
لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2020-21کا بجٹ پیش کئے جانے کے موقع پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا ۔ اپوزیشن کے احتجاج کے دوران حکومتی اراکین کسی بھی نا خوشگوار واقعہ کو روکنے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیر خزانہ مخدوم ہاشم… Continue 23reading پنجاب بجٹ، اپوزیشن کا شدید احتجاج، حکومتی اراکین کیا کام کرتے رہے؟