پاکستان نے کتنی تعداد میں’ آگسٹا اے ڈبلیو‘ ہیلی کاپٹروں کا آرڈر کس ملک کو کے دے دیا؟
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے اطالوی کمپنی کو اضافی آگسٹا اے ڈبلیو 139 ہیلی کاپٹرز کی خریدار کا آرڈر دے دیا تاہم یہ بات واضح نہیں کہ کتنے ہیلی کاپٹرز خریدے جائیں گے۔اطالوی ایرواسپیس و دفاعی کمپنی لیونارڈو فن مکینیکا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی جانب سے آگسٹا ویسٹ لینڈ… Continue 23reading پاکستان نے کتنی تعداد میں’ آگسٹا اے ڈبلیو‘ ہیلی کاپٹروں کا آرڈر کس ملک کو کے دے دیا؟