حکومت 15 جولائی تک تعلیمی ادارے کھولنے کی پالیسی پر نظر ثانی کرے، طویل عرصہ تعلیمی ادارے بند رکھنے سے تاریخی تعلیمی بحران بھی جنم لے سکتا ہے، مطالبہ کر دیا گیا
راولپنڈی (این این آئی)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن راولپنڈی کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ حکومت 15 جولائی تک تعلیمی ادارے کھولنے کی پالیسی پر نظر ثانی کرے، سات نکات کی فوری منظوری کا مطالبہ کرتے ہیں، طویل عرصہ تعلیمی ادارے بند رکھنے سے تاریخی تعلیمی بحران بھی جنم لے سکتا ہے ۔… Continue 23reading حکومت 15 جولائی تک تعلیمی ادارے کھولنے کی پالیسی پر نظر ثانی کرے، طویل عرصہ تعلیمی ادارے بند رکھنے سے تاریخی تعلیمی بحران بھی جنم لے سکتا ہے، مطالبہ کر دیا گیا