fbpx
تازہ تر ین :

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے کب سے سکول کھولنے کا اعلان کر دیا ؟ جانئے

  منگل‬‮ 4 اگست‬‮ 2020  |  20:40
کراچی (این این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن اور کراچی پرائیوٹ اسکولز ایکشن کمیٹی نے 15 اگست سے نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا علان کردیا۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایکشن کمیٹی کے رہنما پرویز ہارون نے بتایا کہ 31 نکاتی ضابطہ کاربھی جاری کردیے گئے ہیں۔نجی ...