بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں بلکہ۔۔ کپتان کی حمایت میں بولنے والے آفتاب اقبال کیا کچھ کہہ گئے؟

datetime 23  اگست‬‮  2017

تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں بلکہ۔۔ کپتان کی حمایت میں بولنے والے آفتاب اقبال کیا کچھ کہہ گئے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک گروپ ہے ،عمران خان اب تک پارٹی میں کرکٹ ٹیم کے برابر بھی بندے جمع نہیں کرسکےضیاء اللہ آفریدی کھلم کھلا چیلنج کررہے ہیں، جہانگیر ترین کے معاملات کی بھی جانچ پڑتال ہونی چاہیے ، اسی طرح ایک ارب درخت لگانے کے منصوبے کی بھی… Continue 23reading تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں بلکہ۔۔ کپتان کی حمایت میں بولنے والے آفتاب اقبال کیا کچھ کہہ گئے؟

آپ بیان دینے کیلئے پاکستان آجائیں اور بدلے میں ہم سے 200ارب کی یہ چیز لے لیں ؟ سینئر صحافی کا دھماکہ خیز انکشاف ‎

datetime 15  جولائی  2017

آپ بیان دینے کیلئے پاکستان آجائیں اور بدلے میں ہم سے 200ارب کی یہ چیز لے لیں ؟ سینئر صحافی کا دھماکہ خیز انکشاف ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قطری شہزادے نے شریف خاندان کیلئے سپریم کورٹ کو خط ویسے ہی نہیں لکھ دیا بلکہ حکومت نے ایل این جی معاہدے میں قطری شہزادے حماد بن جاسم کو 2سو ارب روپے سے نوازا، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بدولت ملک پر قرضوں میں 35فیصد اضافہ ہو چکا، معروف صحافی و… Continue 23reading آپ بیان دینے کیلئے پاکستان آجائیں اور بدلے میں ہم سے 200ارب کی یہ چیز لے لیں ؟ سینئر صحافی کا دھماکہ خیز انکشاف ‎

قطری شہزادے نے پاناما کیس میں گواہی کیلئے مفت میں خط نہیں لکھا بلکہ اسے ایل این جی معاہدے میں 200 ارب روپے سے نوازا گیا ،آفتاب اقبال کا دعویٰ

datetime 15  جولائی  2017

قطری شہزادے نے پاناما کیس میں گواہی کیلئے مفت میں خط نہیں لکھا بلکہ اسے ایل این جی معاہدے میں 200 ارب روپے سے نوازا گیا ،آفتاب اقبال کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و اینکر پرسن آفتاب اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ قطری شہزادے نے پاناما کیس میں گواہی کیلئے مفت میں خط نہیں لکھا بلکہ اسے ایل این جی معاہدے میں 200 ارب روپے سے نوازا گیا ہے۔اگلے پانچ سالوں کے دوران اس معاہدے کی وجہ سے قوم کو مزید… Continue 23reading قطری شہزادے نے پاناما کیس میں گواہی کیلئے مفت میں خط نہیں لکھا بلکہ اسے ایل این جی معاہدے میں 200 ارب روپے سے نوازا گیا ،آفتاب اقبال کا دعویٰ

مجھے یقین تھا کہ جنید اسلام کی راہ پر ضرور آئیں گے ۔۔ آفتاب اقبال نے جنید سے متعلق اپنا 20سال پرانا واقعہ سنایا تو پروگرام میں موجود سب لوگ آبدیدہ ہو گئے ۔۔ وہ واقعہ کیا تھا ؟

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

مجھے یقین تھا کہ جنید اسلام کی راہ پر ضرور آئیں گے ۔۔ آفتاب اقبال نے جنید سے متعلق اپنا 20سال پرانا واقعہ سنایا تو پروگرام میں موجود سب لوگ آبدیدہ ہو گئے ۔۔ وہ واقعہ کیا تھا ؟

اسلام آباد (ایکسکلوژو رپورٹ ) قومی ائیرلائن کے بدقسمت طیارہ حادثے میں 47 افراد دنیائے فانی سے کوچ کرگئے جن میں معروف مبلغ جنید جمشید اور ان کی اہلیہ بھی شامل تھیں‘ اس سانحہ پر دنیا بھر کے تمام ہی افراد رنجیدہ ہیں۔قومی ائیرلائن طیارے میں جنید جمشید کی موت پر جہاں ان کے پرستار… Continue 23reading مجھے یقین تھا کہ جنید اسلام کی راہ پر ضرور آئیں گے ۔۔ آفتاب اقبال نے جنید سے متعلق اپنا 20سال پرانا واقعہ سنایا تو پروگرام میں موجود سب لوگ آبدیدہ ہو گئے ۔۔ وہ واقعہ کیا تھا ؟

’نواز شریف لیڈر نہیں ہیں‘۔۔۔ پاکستان میں صرف ایک شخص ہی لیڈر ہے وہ شخص عمران خان نہیں‎بلکہ۔۔۔

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016

’نواز شریف لیڈر نہیں ہیں‘۔۔۔ پاکستان میں صرف ایک شخص ہی لیڈر ہے وہ شخص عمران خان نہیں‎بلکہ۔۔۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و مزاح نگار آفتاب اقبال کا کہنا تھا کہ لیڈر کو ہر طرح کی تقریر کرنا آنا چاہئیے ۔ ان کا کہناتھا کہ ایک اچھا لیڈر تب تک نہیں بنا جاسکتا جب تک کہ ہر اس چیز پر عبور حاصل نہ… Continue 23reading ’نواز شریف لیڈر نہیں ہیں‘۔۔۔ پاکستان میں صرف ایک شخص ہی لیڈر ہے وہ شخص عمران خان نہیں‎بلکہ۔۔۔

Page 3 of 3
1 2 3