اسلام آباد (آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری، حسین لوائی اور عبدالغنی مجید سمیت 13 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ پارک لین ریفرنس کیس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد ...