تازہ تر ین :

آصف زرداری

آصف زرداری نے سندھ کے ہر گھر کے لئے اہم اعلان کر دیا

  پیر‬‮ 24 اپریل‬‮ 2023  |  21:54
کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے بجلی کے مہنگے بلوں سے نجات کیلیے سندھ کے ہر گھر میں سولر سسٹم لگوانے کے منصوبے کا عندیہ دے دیا۔سابق صدر آصف علی زرداری سے وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ملاقات ...

آصف زرداری کی دبئی سے پہلی تصویر سامنے آ گئی

  جمعرات‬‮ 30 مارچ‬‮ 2023  |  15:49
آصف زرداری کی دبئی سے پہلی تصویر سامنے آ گئیکراچی(این این آئی)سابق صدرمملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی دبئی سے پہلی تصویر سامنے آ گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سہیل انور سیال نے آصف زرداری کی ...

آصف زرداری کی دبئی میں سرجری، طبیعت میں بہتری آنے لگی

  اتوار‬‮ 26 مارچ‬‮ 2023  |  23:21
دبئی (این این آئی)سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری آنے لگی۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی چند روز قبل دبئی میں سرجری کی گئی، سابق صدر کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین بھی ان کے ساتھ ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ آصف زرداری نے سرجری کی وجہ سے کچھ دن ...

آصف زرداری کا مسلم لیگ ن کو اسمبلیاں تحلیل ہونے سے روکنے کا مشورہ

  جمعہ‬‮ 2 دسمبر‬‮ 2022  |  23:03
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے باہر نکلنے کے بیان کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو لاہور جانے کے پروگرام بارے آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم، مولانا فضل الرحمان، چوہدری شجاعت اور ن لیگی وفد کیسابق ...

اداروں اور جرنیلوں کو عمران کی ہوس کی خاطر متنازع نہیں بننے دیں گے، آصف زرداری

  پیر‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2022  |  23:37
کراچی(این این آئی)سابق صدرمملکت اورپاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہاہے کہ ہم اداروں اور جرنیلوں کو عمران خان کی ہوس کی خاطر متنازع نہیں بننے دیں گے۔بلاول ہائوس میڈیا سیل سے جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گزشتہ روزکی ...

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، سوشل میڈیا پر آصف زرداری کی پرانی ویڈیوز وائرل

  جمعہ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2022  |  0:03
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلہ کے بعد سوشل میڈیا پر آصف زرداری کی پرانی ویڈیوز وائرل ہوگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا کہ تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی 3 اپریل ...

شہباز شریف کو وزیراعظم بنائیں گے، آصف زرداری کا اعلان

  پیر‬‮ 28 مارچ‬‮ 2022  |  23:49
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زردای نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جلد ہی شہباز شریف کو وزیراعظم بنائیں گے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں بلوچستان عوامی پارٹینے حکومت کے ...

آصف زرداری کی مراد علی شاہ کو ایم کیو ایم کے دفاتر فوری طور پر کھولنے کی ہدایت

  جمعہ‬‮ 11 مارچ‬‮ 2022  |  23:34
اسلام آبا د(آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہری سندھ میں سیاست اور سیاسی عمل کا حصہ بننا ایم کیو ایم پاکستان کا بنیادی حق ہے۔تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی جس کی اندرونی ...

بیج حکومت لگا رہی ہے پھل کوئی اور کھائے گا، آصف زرداری

  بدھ‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  22:45
اسلام آباد( آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت کو موجودہ بلز کی منظوری پر خبر دار کردیا آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ بیج حکومت لگا رہی ہے پھل کوئی اور کھائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مشترکہ اجلاس کی کارروائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...

نیب نے آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس میں5 ہزار ارب میں سے بڑی رقم وصول کر لی

  اتوار‬‮ 4 جولائی‬‮ 2021  |  0:02
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری سے متعلق جعلی اکاؤنٹس کیس میں اب تک 33 ارب روپے وصول ہو چکے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس ...

اٹھارہویں ترمیم سے آصف زرداری کو فائدہ اور صوبہ سندھ کو شدید نقصان پہنچا،گورنر راج لگانے کا مطالبہ کر دیا گیا

  پیر‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2021  |  0:14
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سند ھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے صوبہ سندھ کے مسائل حل نہ کرنے کی قسم کھائی ہوئی ہے،اٹھارویں ترمیم سے صوبہ سندھ کو شدید نقصان پہنچا، صرف آصف زرداری کو اٹھارویں ترمیم سے ...

براڈ شیٹ کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ ، آصف زرداری کے سوئس مقدمات کا ریکارڈ بھی سامنے آگیا

  پیر‬‮ 22 مارچ‬‮ 2021  |  22:48
اسلام آبا د(این این آئی)براڈ شیٹ کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ میں سابق صدر آصف زرداری کے سوئس مقدمات کا ریکارڈ بھی سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کمیشن نے نیب کو سوئس مقدمات کا سربمہر ریکارڈ کھولنے کی سفارش کردی، نیب ریکارڈ کو ڈی سیل کرکے جائزہ لے کہ ...

’’یہ مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کا فیصلہ ہے ہمیں ہر گز قبول نہیں ‘‘ آصف زرداری کاپی ڈی ایم کے 2 بڑے فیصلے قبول کرنے سے انکار

  منگل‬‮ 5 جنوری‬‮ 2021  |  19:17
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ میں اختلاف سامنے آنا شروع ہو گئے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر پاکستان آصف زرداری نے پی ڈی ایم کے 2 بڑے اہم فیصلے ماننے سے انکار کر دیا ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز ...

نوازشریف صرف ایک کام جانتے ہیں، پیسہ پھینک ،تماشہ دیکھ پی ڈی ایم پر پھر بھی زرداری بھاری نکلے ، تمام فیصلوں کو ویٹو کر دیا

  پیر‬‮ 4 جنوری‬‮ 2021  |  18:37
کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) سے نکالے گئے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے نوازشریف کے مفادات کیلئے سینئر ارکان کو پارٹی سے نکالا۔حافظ حسین احمد نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ہم نے جے یو آئی میں کانٹ چھانٹ کاسلسلہ ...

مولانا فضل الرحمان کا ایجنڈا کچھ اور ہے، آخری کارڈ آصف زرداری کھیلے گا، تہلکہ خیز دعوے

  اتوار‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2020  |  23:31
اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لیڈر پیغام دیتا ہے گلی گلی دعوت نامے نہیں دیا ، لاہور جلسے کے بعد اپوزیشن کی شکست کا وقت شروع ہو جائیگا ،یہ عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ،ان کی اپنی سیاست ہو رہی ہے ...

ملک کو لاحق مرض کا علاج  کیلئے کیا کرنا ہو گا ؟ آصف زرداری نے بھی بڑا اعلان کر دیا 

  منگل‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2020  |  23:51
کراچی(این این آئی)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہاہے کہ ملک کو لاحق مرض کا علاج میثاق جمہوریت پر عمل ہے۔آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس میں شرکت کرنے پر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کی قیادت سے  اظہارِ تشکرکرتے ہوئے ...

بختاور بھٹوکے منگیتر کیخلاف پروپیگنڈے پر آصف زرداری کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ‎

  منگل‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  19:49
کراچی (این این آئی)شہید ذوالفقار علی بھٹو کی نواسی بختار بھٹو زرداری کی منگنی کے اعلان کے بعد سے سوشل میڈیا پر ان کے شوہر محمود چوہدری کو قادیانی قرار دیا جا رہا ہے ۔تاہم محمود چوہدری آرائیں کے والد یونس چوہدری قادیانی نہیں بلکہ مسلمان ہیں جس کا اقرار ...

پی ڈی ایم کے اندر کیا ہو رہا اورجلد کیا ہونے والا ہے ؟حامد میر کے حیران کن انکشافات ‎‎

  پیر‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  17:38
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پچھلے تین چار دن میں کچھ بہت ہی اہم ڈویلپمنٹ ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کے انٹرویو کے بعد کچھ حکومتی وزراء بہت خوش تھے اور دعوے شروع کر دیے گئے تھے ...

وزیراعظم اور وفاقی وزراء کا یہ کام غیر قانونی ہے، الیکشن کمیشن وزیراعظم کے اس عمل کا نوٹس کیوں نہیں لیتا؟ آصف زرداری بھی میدان میں آ گئے

  اتوار‬‮ 1 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  22:17
کراچی(این این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرآصف علی زرداری نے استفسار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن وزیراعظم عمران خان کے غیر قانونی عمل کا نوٹس کیوں نہیں لیتا؟،بلاول ہائوس سے سابق صدر کے ترجمان کی جانبسے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ عمران خان گلگت بلتستان ...