آسکر ایوارڈ یافتہ اذسٹریلوی اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا
نیویارک (این این آئی)آسکر ایوارڈ یافتہ اٰسٹریلوی اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ ریتا ویلسن کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ اداکار ٹام ہینکس اس وقت کووڈ-19 سے متاثر ہوئے جب وہ آسٹریلیا میں اپنی نئی فلم ’لائف آف ایلوس پرسلے‘ کی عکس بندی میں مصروف تھے۔ اداکار ٹام ہینکس نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام… Continue 23reading آسکر ایوارڈ یافتہ اذسٹریلوی اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا