اسلام آباد ( آن لائن )بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اوربین الاقوامی زری ومالیاتی کمیٹی نے کہاہے کہ کورونا کی عالمگیروبا اقتصادی اورمالیاتی بحران میں تبدیل ہورہی ہے اوراقتصادی سرگرمیوں میں یکدم تعطل آنے سے 2020 میں عالمی پیداوارمیں کمی آئیگی، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اپنے ایک ٹریلین ...