او آئی سی اجلاس،5ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں او آئی سی اجلاس کے باعث 5ہزارسکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔افسران اور اہلکاروں کی چھٹیاں بیس دسمبر تک منسوخ کرکے دفتری عملہ کو بھی حاضر رہنے کی ہدایت کر دی گئی، میٹرو بس سروس کے ابتدائی تین سٹیشنز اور ہائیکنگ ٹریکس بھی بند رہیں… Continue 23reading او آئی سی اجلاس،5ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ