بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اورنج لائن ٹرین کا کرایہ کیا ہو گا؟ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے منظوری دیدی

datetime 10  جنوری‬‮  2020

اورنج لائن ٹرین کا کرایہ کیا ہو گا؟ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے منظوری دیدی

لاہور(این این آئی)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اورنج ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر کرنے کی منظوری دیدی تاہم لاہور میٹرو بس کا کرایہ بڑھانے کی تجویز مسترد کر دی گئی۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اورنج لائن ٹرین کے کرائے کا معاملہ کابینہ کے سپرد کر دیا ہے۔